پاکستان نے مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں شفافیت کا فقدان ہے۔
پاکستان نے مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں شفافیت کا فقدان ہے۔ رپورٹ میں پاکستان سمیت 17 ممالک کو خاص تشویش والے ممالک میں شامل کیا گیا