وزیر اعظم شہباز نے اہم حکومتی تبدیلیوں میں پانچ اہم وزارتیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز نے اہم حکومتی تبدیلیوں میں پانچ اہم وزارتیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ وفاقی وزارتوں سے ایک ہفتے میں سفارشات طلب کر لی گئی ہیں۔