پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں مون سون کی تازہ بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں 10 سے 15 جولائی تک مون سون بارشوں کا نیا الرٹ جاری کر دیا۔
پی ڈی ایم اے کے نتائج کے مطابق بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
پی ڈی ایم اے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہری سیلاب کے خطرے کے پیش نظر بڑے شہروں کی انتظامیہ چوکس رہے، ترجمان
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے اضلاع کو پیشگی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کردی،
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ ریسکیو، واسا، پنجاب پولیس اور سول ڈیفنس کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
Tags: Daily News Daily news update moonsoon 2024 Moonsoon Rains pakistan Weather update' RAINS Weather Forecaste Weather news