رفح پر تازہ ترین اسرائیلی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی۔
غزہ میں رفح پر اسرائیلی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد بائیس ہو گئی ہے۔
الجزیرہ کے مطابق سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں چونتیس ہزار چھ سو سے زائد فلسطینی شہید اور اٹھارہ ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔